
سوشل میڈیا کی طاقت کا اندازہ کسے نہیں، یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو اگر لوگوں کو اسٹار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے تو پل بھر میں لوگوں کی زندگیاں بھی تباہ کر سکتا ہے جس کی کئی مثالیں ہم دیکھ چکے ہیں جبکہ تازہ ترین مثال گزشتہ روز اس وقت دیکھنے کو ملی جب معروف اداکارہ و گلوکارہ…
رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیو اپ لوڈ ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف ائی اے سائبر کرائم سرکل کو درخواست دیدی ہے اور ایف آئی اے نے کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔
ابھی یہ معاملہ جاری ہے کہ اس دوران پاکستان کے معروف نوجوان فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی بھی اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں جن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/329SB5j
0 comments: