Thursday, November 28, 2019

سابق وزیراعظم کا لندن میں طبی معائنہ،حسین نواز نے کیوں قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی؟بڑی خبرنے ہلچل مچادی

سابق وزیراعظم کا لندن میں علاج
ایون فیلڈ کے مکین لندن میں مقیم سابق وزیراعظم کا گائیز اسپتال میں طبی معائنہ پیلٹ لیٹس کی تعداد میں کمی کی وجوہات جاننے کے لیے اہم میڈیکل ٹیسٹ حسین نواز نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی۔

سابق وزیراعظم کا لندن میں علاج جاری لندن کے اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا نوازشریف کا لندن کے گائیز اسپتال میں پی ای ٹی سکین کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کافی دیر تک اسپتال میں موجود رہے۔ نواز شریف اپنے صاحبزادے حسین نواز اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ساتھ اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے کئی گھنٹے گزارے، حسین نواز شریف قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی ہے۔


ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کہتی ہیں پی ای ٹی انتہائی اہم ٹیسٹ ہے برقی شعاعوں کے تجزیہ کا مقصد کینسر کے خدشات کو دور کرنا ہے جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے پلیٹ لیٹس گرنے کی تشخیص ممکن ہوگی مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ٹیسٹ سے نواز شریف کے مرض کی تشخیص اورعلاج میں خاصی مدد ملنے کی امید ہے۔ سابق وزیراعظم کا لندن میں معروف ڈاکٹرز معائنہ کر چکے ہیں جبکہ معالجین کی تجویز پر نواز شریف کی گھر میں فزیو تھراپی کے سیشن بھی کئے جا رہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Oy7B9L

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times