Wednesday, November 27, 2019

فروغ نسیم ایک اور بڑے عہدے سے مستعفی

فروغ نسیم نے ایک اور بڑے عہدے سے مستعفی
سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک عہدہ بھی چھوڑ دیا، پاکستان بار کونسل کی سندھ کی نشست خالی ہوگی۔

سابق وزیر قانون نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ فروغ نسیم کے استعفے کے باعث پاکستان بار کونسل کی سندھ کی نشست خالی ہوگی۔

نشست خالی ہونے کے باعث ایڈوکیٹ یاسین آذاد کو اس نشست پر مقرر کردیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35HJwmp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times