
مسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ چیئر مین نیب پرویز خٹک کے بارے میں کہہ چکے ہیں کہ میں ان کی صحت کا بہت خیال رکھتا ہوں ، معلم جبہ کو کوئی ہاتھ لگانے کیلئے تیار نہیں ہے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چیئر مین نیب پرویز خٹک کے بارے میں کہہ چکے ہیں کہ میں ان کی صحت کا بہت خیال رکھتا ہوں ، معلم جبہ کو کوئی ہاتھ لگانے کیلئے تیار نہیں ہے ۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے زلزلے کے دوران جوپیسے اکٹھے کئے تھے ، ابھی تو ان کا آڈٹ بھی نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر جرات ہے تو عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے سٹے واپس لیں تاکہ الیکشن کمیشن اس پر فیصلہ دے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے دو ہائیکورٹس کومتنازعہ بنادیا ہے ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37q1OdM
0 comments: