
کرکٹ کے فینز اپنے ہیروز کو کھیلتا ہوا دیکھنے کیلئے کچھ بھی کر جاتے ہیں اور بعض اوقات تو ایسے ایسے واقعات دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ایسا ہی ایک کرکٹ فین پاکستان کا امریکہ میں رہائش پذیر ہے جس نے اپنی شادی کی پہلی رات نہ صرف پاکستان کا میچ دیکھا بلکہ…
آئی سی سی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے اور اس کے ساتھ ایک اسکرین شاٹ بھی جاری کیاہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہاہے ، یہ تصویر دراصل ایک پاکستانی ” حسن تسلیم “ نامی نوجوان کی ہے جو کہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ بیٹھا ہے اور پوری گردن گھما کر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچ دیکھ رہاہے۔
Here's a message we got from a fan in the US ?#CoupleGoals
— ICC (@ICC) November 6, 2019
You know it's love when ... pic.twitter.com/4YuGImuXjW
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33pEnyw
0 comments: