
چوہدری فواد حسین نے کہا کہ ہر دو ماہ بعد آپ ایک ایسا اقدام لیتے ہیں جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتاہے اور جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کیخلاف مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں یہ مناسب رویہ نہیں۔“
اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے ، ہر دو ماہ بعد آپ ایک ایسا اقدام لیتے ہیں جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتا ہے اور جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کیخلاف مہم جوئ شروع کر دیتے ہیں یہ مناسب رویہ نہیں۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 12, 2019
فواد چوہدری کے بیان کوچند منٹوں میں ہی سیکڑوں افراد نے لائیک اور ری ٹویٹ کیا ہے۔ان کے کئی فالوورز نے ان کے بیان کی حمایت کی ہے جب کہ متعدد نے مخالف بھی کی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2X3Yn7L
0 comments: