
پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں سعودی عرب میں سزائیں کاٹ رہے تھے، جلد پاکستان پہنچ جائیں گے سعودی عرب نے 1245پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ مملکت کی مختلف جیلوں میں پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں سزائیں کاٹ رہے تھے جنہیں آج رہا کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہاہے کہ سعودی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2C8fsDW
0 comments: