Saturday, November 2, 2019

شہلا رضا نے وزیر اعظم عمران خان کو ایسی دعا دیدی کہ پوری قوم چونک اٹھی۔۔۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بھی دنگ رہ گئی

وزیر اعظم عمران خان اور پیپلز پارٹی رہنما شہلا رضا
پیپلز پارٹی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ گرونانک کے550ویں یوم پیدائش پر کرتارپور راہداری مکمل ہوئی ہے، امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائش پر پشاوربی آرٹی بھی مکمل ہو جائیگی۔

پیپلز پارٹی شہلا رضا نے وزیراعظم عمران خان کے پیغام پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ گرونانک کے550ویں یوم پیدائیش پر کرتارپور راہداری مکمل ہوئی ہے، امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائیش پر پشاور۔بی۔آر۔ٹی بھی مکمل ہو جائیگی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں حکومت کو ریکارڈ مدت میں کام مکمل کرنے پر مبارکباد دی تھی، انہوں نے کہاتھا کہ کرتارپور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے، گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:مودی سرکار کی سازشیں دھری کی دھری رہ گئیں، وزیر اعظم عمران نے صبح سویرے سکھ یاتریوں کو سنادی خوشخبری۔۔۔ اب راستے ہوگئے مختصر

 یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل ہوئی ہے، کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے، راہداری کو ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے پر حکومت کو مبارکبار پیش کرتا ہوں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33bxJfd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times