Friday, November 1, 2019

چین نے قائم کی دوستی کی ایک اور مثال، ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت میں بھارت کے ہوش اُڑ گئے، اصل حقیقت سامنے آگئی

پاکستان اور چین کی دوستی کی مزید مثال قئم ہوگئی ہے
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی ریٹنگ میں کوئی تبدیلی نہیں کیونکہ ایف اےٹی ایف دہشتگرد فنانسنگ پر پاکستانی اقدامات کو تسلیم کرتا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی ریٹنگ میں کوئی تبدیلی نہیں کیونکہ ایف اے ٹی ایف دہشتگرد فنانسنگ پر پاکستانی اقدامات کوتسلیم کرتا ہے، پاکستان کی ریٹنگ میں تبدیلی نہ کرنا پاکستان کی کوششوں کی حوصلہ افزائی ہے۔

چین ایف اے ٹی ایف کے اراکین کے ساتھ مل کر پاکستان کی مدد اور تعمیری تعاون کیلئے کام جاری رکھے گا، ایف اے ٹی ایف کا کام کسی ملک پر پابندیاں عائد کرنا اور سزا دینا نہیں ہے، چین انسدادد ہشتگردی فنانسنگ سسٹم کی بہتری کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/335oQnD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times