
وزیراعظم عمرا ن خان نے پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار کو ٹیلی فون کیا اور انہیں ہدایت کی کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے لئے بہترین علاج معالجے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو نوازشریف کے علاج کے لئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں جو سروسز ہسپتال لاہور میں زیرعلاج ہیں۔
یہ بھی پڑھیے: گورنر پنجاب کا شہباز شریف سے رابطہ، نواز شریف سے مطلق بڑی پیشکش
عمران خان نے نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔
مزید پڑھیے: حکومت کا نواز شریف کو لندن منتقل کرنے کا فیصلہ، علاج یا خفیہ ڈیل؟ اندر کی کہانی اس خبر میں
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35Xn35X
0 comments: