
لبنانی اداکارہ نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے پیغام درج کیا کہ ”ماہرہ اور میں نے پیرس کے درمیان اماراتی گلوکار ” حسین ال جاسمی “ کے نئے گانے رقص کرنے کا فیصلہ کیا ۔“لبنانی اداکارہ کا یہ بھی کہناتھا کہ ” میری پاگل ماہرہ ، میں تمہیں پہلے ہی بہت یاد کرتی ہوں ۔“ دونوں اداکاراﺅں نے ایک ساتھ پیرس فیشن ویک میں ایک ساتھ ریمپ پر واک بھی کی ۔
اس سے قبل لبنانی اداکارہ نے ایک اور ویڈیو بھی شیئر کی جس کے ساتھ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ” ہم اس کی قیمت جانتے ہیں ، میں نے اپنی لوریل پیرس فیملی کی سب سے متاثر کن خواتین کے ساتھ ریمپ پر واک کی ۔“ماہرہ خان نے بھی لبنانی اداکارہ کے پیغام پر محبت کا اظہار کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32e5wEb
0 comments: