Tuesday, October 15, 2019

ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کیلئے ایسا پیغام دیا کہ عالمی دنیا بھی اش اش کرنے پر مجبور

وزیر اعظم عمران خان، ایرانی صدر حسن روحانی اور انکے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے مشرق وسطیٰ میں امن اور ایران سعودی عرب کشیدگی دور کرانے کیلئے کوششیں کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیج فارس میں قیام امن کیلئے کوششیں کرنے پر ایران وزیر اعظم عمران خان کا شکرگزار ہے اوران سے اظہار تشکر کرتاہے۔

جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ایران خطے کے دیگر ممالک کو دعوت دیتاہے کہ ہرمز میں قیام امن کے اقدامات میں شامل ہوجائیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OQxRMX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times