Friday, October 18, 2019

وزقار یونس نے بابر اعظم سے متعلق ایسی بات کہہ دی کے سابق کھلاڑی غصے کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کے سابق کھلاڑیوں کے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں جن میں اس کارنامے کو انجام دینے کی تمام تر خوبیاں موجود ہیں۔

وقار یونس کا خیال ہے کہ فی الوقت بابر اعظم ہی ایک ایسے بیٹسمین ہیں جو جاوید میانداد، انضمام الحق، محمد یوسف اور یونس خان کے ریکارڈز کو توڑ سکتے ہیں جن میں بڑے کارناموں کو چیلنج کرنے کی اہلیت موجود ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ مختلف مراحل کی کرکٹ میں کامیابی کے بعد اس مقام پر پہنچے ہیں کیونکہ انہوں نے انڈر ایج کرکٹ کے بعد پاکستان کی اے ٹیم کیلئے بھی بہترین کھیل پیش کیا اور اب اعتماد کے حصول کے بعد وہ ہر آنے والے دن مزید بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33NiTM6

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times