
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق 30 اکتوبر کو سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 97 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھئے: ڈالر کی قیمت کو لگ گئیں بریکس۔۔۔ کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آگئی
دوسری جانب یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر انٹر بینک میں 15 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 80پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے۔ جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان پیدا ہواہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2o8mh4X
0 comments: