Tuesday, October 1, 2019

شہاز اور بلاول کی ملاقات، حکومت کے لیے ٹف ٹائم، اندر کی خبر آگئی

بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر دو بجے قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے
مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف متحرک ہوئی تو پیپلزپارٹی سے قربت بڑھنے لگی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر دو بجے قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر بھی مشاورت ہو گی اور اس حوالے سے فیصلہ بھی متوقع ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2oTe2K0

0 comments:

Popular Posts Khyber Times