
بابراعظم نے کہا کہ ٹی 20 سیریز میں فخر زمان کیساتھ میں اوپننگ کروں گا جبکہ امام الحق کو بیک اپ کے طور پر لے کر جا رہے ہیں اور ضرورت پڑنے پر انہیں استعمال کریں گے۔
مزید پڑھیں: بابر اعظم نے قائم کیا ایسا ریکارڈ کہ سینئر کھلاڑی تعریفیں کرتے نہ تھکے
ایک اور سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کی پاکستان کرکٹ کیلئے بہت سی خدمات ہیں اور یقینا ان کی کمی محسوس ہو گی لیکن ان کی جگہ ٹیم میں آنے والے محمد رضوان بھی اچھی کارکردگی دکھاتے آ رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ آسٹریلیا میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے سرفراز احمد کے بارے میں پرامید ہوں کہ وہ جلد ہی اچھا کم بیک کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BMdys9
0 comments: