
ایران کے اسپیکر پارلیمنٹ علی لا ریجانی نے کہا ہے کہ ‘ایران خطے میں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات سے خطے میں سلامتی اور کئی سیاسی مسائل حل ہوسکتے ہیں
سعودی عرب کے موقف کو خوش کن قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مذاکرات کی خواہش کا ہم بھی خیر مقدم کرتے ہیں اور یہ جان کر اچھا لگا کہ سعودی عرب سب سے اچھا لگا کہ سعودی عرب سب سے پہلے خطے کا مٖفاد چاہتا ہے،،اور سعودی عرب کو صرف اپنے اتحادی امریکہ پر انحصار نہیں کرنا چاہیئے ۔
اس سے پہلے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بیان دیا تھا کہ ایران سے اختلافات کا جنگ سے نہیں بلکہ پرامن اور سیاسی حل چاہتے ہیں ۔ایران سے کسی قسم کے تصادم کی صورت میں عالمی سطح پر معیشت کو نقصان ہوگا اور تیل کی قیمتیں بہت زیادہ ہو جائیں گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2nHv4dO
0 comments: