Friday, October 25, 2019

مرید عباس قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا، سب کے ہوش آڑا دیئے

کراچی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
کراچی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوبھیج دیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کا کیس کی سماعت ہوئی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوبھیج دیا،کیس کی مزید سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ راجیش چندر راجپوت کریں گے،عدالت نے ملزم عاطف زمان ،عادل زمان پر فردجرم عائد کرنے کیلئے آج کی تاریخ مقررکی تھی۔

مزید پڑھیں: کراچی کے قبرستان سےایسی کیا چیزبرآمد ہوئی، کہ لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2pQRN7Y

0 comments:

Popular Posts Khyber Times