Monday, October 21, 2019

تحریک انصاف نے اٹھایا ایسا قدم کہ اپوزیشن خواتینِ اراکین خوشی سے باغ باغ۔۔۔ اب خرچہ ہوگا ذرا کم

پارلیمنٹ لاجز
وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کی منظوری دے دی۔

وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کیلئے نجی کمپنیوں سے مالی پیشکش طلب کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔ وفاقی حکومت پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کیلئے نجی کمپنیوں کو جگہ لیز پر دی گی۔

وزارت داخلہ پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے والی نجی کمپنی سے ماہانہ کرایہ وصول کرے گی۔ وزارت داخلہ بیوٹی پارلر کیلئے پارلیمنٹ لاجز میں جگہ ابتدائی طور پر 3 سال کی لیز پر دے گی۔ وزارت داخلہ نے بیوٹی پارلر نیشنل ٹیکس نمبر رجسٹرڈ کمپنیوں کو دینے کے احکامات دیئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31vybmX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times