
وزیر اعظم عمران خان دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے، چین کے نائب وزیرخارجہ اور اعلیٰ حکام نے انہیں الوداع کیا۔
وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، چین کے نائب وزیرخارجہ اور اعلیٰ حکام نے انہیں الوداع کیا، چین کی تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی۔
وزیراعظم آج مختلف اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب، ایران سےمتعلق مشاورتی اجلاس ہوگا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2p51YW6
0 comments: