
تعزیتی پیغام میں ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج نے ٹرین حادثے پر اظہار افسوس کیاہے۔
The Duke and Duchess of Cambridge have sent a message to the President of Pakistan following the tragic fire on the Tezgam train near Rahim Yar Khan.https://t.co/WJZocOZRCK
— Kensington Palace (@KensingtonRoyal) October 31, 2019
پیغام میں رحیم یار خان کے قریب تیزگام ٹرین میں بھڑکنے والی آگ اور اس کے نتیجے میں پیش آنے والے المناک حادثے پر پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دعائیں حادثے میں متاثر ہونے والے افراد اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز رحیم یار خان کے قریب کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے باعث 74 افراد جاں بحق جب کہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PzLaSk
0 comments: