Thursday, October 17, 2019

اسٹیٹ بینک نے ایسی خبر سنائی کہ مہنگائی کے طوفان میں عوام کو ملا سکھ کا سانس

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 14 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 14 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت ایک بار پھر 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

اعداد و شمار کے مطابق سرکاری ذخائر 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اور نجی بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 36 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 14 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35ForK5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times