Wednesday, October 23, 2019

سعودی عرب کی سیاست میں ہل چل، وزیر خارجہ برطرف

 شہزادہ فیصل بن فرحان کو سعودی عرب کا نیا وزیر خارجہ بنایا گیا
سعودی عرب کی کابینہ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نئے وزیرخارجہ مقرر کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی کاببنہ میں ردوبدل کردی گئی۔ وزیر خارجہ ابراہیم عبدالعزیز الاوصاف کو برطرف کر کے شہزادہ فیصل بن فرحان کو سعودی عرب کا نیا وزیر خارجہ بنایا گیا ہے۔

سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم عبدالعزیز ال اوصاف کو محل سے جاری شاہی حکم نامے کے ذریعے ہٹادیا گیا۔ شاہی حکم نامے کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ نبیل الامودی کو بھی عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ شہزادہ فیصل جرمنی میں سعودی عرب کے سفیر رہ چکے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2oZZmcy

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times