
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آرہاہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 239پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز۔ گذشتہ روز مارکیٹ 47پوائنٹس کے اضافے سے 33,523پر بند ہوئی تھی۔
239 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ33,762 پر ٹریڈ کررہی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2p9PpIY
0 comments: