Wednesday, October 30, 2019

مولانا فضل الرحمان کا شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔۔ خفیہ گفتگو منظرِ عام پر آتے ہی حکومت نے کمر کسَ لی

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے
سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان نواز شریف کی صحت کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے۔

سربراہ جے یو آئی (ایف )مولانا فضل الرحمان نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی صحت کے متعلق دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، انہوں نے نواز شریف کی طبیعت میں اتار چڑھاؤ اور حکومتی رویے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں: نہ گردے خراب اور نہ ہی پلیٹ لیٹس کی کمی، نوازشریف کو نیا مرض لاحق ہوگیا۔۔۔ ہسپتال میں سخت سیکیورٹی حصار میں دوسرے وارڈ منتقل

یاد رہے کہ نوازشریف کے مسوڑے اور دانت کمزور پڑ گئے ہیں جس کے باعث انہیں آج ان کے کمرے سے ڈینٹسٹ کے پاس لے جایا گیا جہاں نوازشریف کے مسوڑوں سے خون آنے پر فلنگ کروائی گئی۔نوازشریف کو سروسز ہسپتال میں سخت سیکیورٹی حصار میں ڈینٹل وارڈ میں منتقل کیا گیا۔

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2N0z1nU

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times