
کراچی کے علاقے بلدیہ یوسف گوٹھ میں واقع مدرسے کی تیز ہواوں کے سبب ٹین کی چھت گر گئی جس کی زد میں آ کر 9 بچے زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو عملے نے ہسپتال منتقل کر دیا۔
کراچی کے علاقے بلدیہ یوسف گوٹھ میں واقع مدرسے کی تیز ہواﺅں کے سبب ٹین کی چھت گر گئی جس کی زد میں آ کر 9 بچے زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو عملے نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ناظم مدرسے کا کہنا ہے کہ ٹین کی چھت تیز ہواو¿ں سے گری، بچے بلوچستان کے علاقے تربت اور ذامران کے رہائشی ہیں۔
ناظم مدرسے کا کہنا ہے کہ ٹین کی چھت تیز ہواؤں سے گری، بچے بلوچستان کے علاقے تربت اور ذامران کے رہائشی ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/337CTZc
0 comments: