Sunday, October 27, 2019

80لاکھ کشمیریوں کے ساتھ کیا ہوا، گورنر سندھ نے حقیقت بتادی پاکستان بھرمیں غم کی لہر

گورنر سندھ عمران اسماعیل
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ 80لاکھ کشمیری کرفیو کے باعث انسانی حقوق سے محروم ہیں مقبوضہ کشمیردنیا کی بڑی جیل بن چکا ہے۔


گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 80لاکھ کشمیری کرفیو کے باعث انسانی حقوق سے محروم ہیں مقبوضہ کشمیر دنیا کی بڑی جیل بن چکا ہے 72 سال سے بھارت کامقبوضہ جموں و کشمیر پرغیر قانونی تسلط لمحہ فکریہ ہے کشمیری حق خود ارادیت کے لیے بھارتی ظلم و تشدد کا شکار ہورہے ہیں یواین قراردادوں اورکشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیرکاحل وقت کاتقاضہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کی تحریک کو طاقت کے زور سے مزید دبایا نہیں جاسکتا، کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ 

مزید پڑھیں: جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا پاکستان کےلئے ہر دن یوم سیاہ ہے: ملیحہ لودھی



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32WNE16

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times