Sunday, September 22, 2019

ہیوسٹن میں بھی مودی کے کالے کرتوت عیاں، احتجاج نے عالمی دنیا میں واویلہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاں جاری ہیں، پاکستانی،کشمیری،سکھ برادری آج بھارتی وزیراعظم کے ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر احتجاج کریں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم آج ہیوسٹن میں تارکین وطن بھارتیوں کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاں جاری ہیں، پاکستانی،کشمیری،سکھ برادری آج بھارتی وزیراعظم کے ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر احتجاج کریں گی۔

27ستمبر کو نیویارک میں بھی ہزاروں پاکستانی،بھارتی ظلم وزیادتیوں پرمودی کیخلاف احتجاج کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Nt4DUk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times