
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کشمیر کے ساتھ جیئیں گے، لڑیں گے مریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کشمیریوں کو پیغام دینے ایل اوسی جا رہا ہوں، کشمیر کی جدوجہد آزادی کی مکمل سپورٹ کریں گے۔
کشمیر کی یکجہتی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا سماہنی سکیٹر، بمبر، آزاد کشمیر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام@LalHaweli @TeamSarwar @ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI @PTIOfficialISB @PTIOfficialRWP @PtiKashmore @PTICPOfficial pic.twitter.com/loyljeI37l
— Shoaib Ameer (@ShoaibAmeer19) September 22, 2019
واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 49ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل طور پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پرسخت پابندیاں عائد ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/355SRoP
0 comments: