Sunday, September 29, 2019

دورہ امریکا سے پہنچتے ہی وزیر اعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو کیوں طلب کیا؟ اندر کی خبر آگئی

دورہ امریکا سے پہنچتے ہی وزیر اعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو کیوں طلب کیا
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آبادطلب کرلیا،عثمان بزداروزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں شریک ہوں گے ،وزیراعلیٰ صوبے کی صورتحال سے متعلق وزیراعظم کوبریف کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنا دورہ امریکا مکمل کرکے گزشتہ روز وطن واپس پہنچے تھے جہاں وزیراعظم نے اسلامو فوبیااور کشمیر کا مسئلہ اجاگر کیا،وطن واپسی پر ان کا اسلام آبادایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2omGbsv

0 comments:

Popular Posts Khyber Times