
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس کے دوران وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیاسی، سماجی اور ہر مکتبہ فکر کے لوگ وزیراعظم عمران کی تقریر کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2mmTV6b
0 comments: