Sunday, September 29, 2019

وزیراعظم عمران خان کا میرپور آزاد کشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ

عمران خان کا آزاد کشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
وزیر اعظم عمران خان آج میرپور آزاد کشمیر جا کر زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج میرپور آزاد کشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

عمران خان زلزلہ زدہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لیں گے اور ڈویژنل ہیڈکوارٹر اسپتال میں زلزلہ متاثرین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر میں زلزلے کے جاری امدادی کاروائیوں کا جائزہ بھی لیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2nHa4ng

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times