Friday, September 13, 2019

پنجاب کابینہ میں تبدیلی کا امکان، جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء کی ملاقاتیں، کیا ہونے جا رہا ہے؟

پنجاب کابینہ میں تبدیلی کا امکان، جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء کی ملاقاتیں، کیا ہونے جا رہا ہے؟
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ جہانگیر ترین سے ان کی رہائش پر وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی اور صوبائی وزیر برائے کوآپریٹوز مہر مُحمد اسلم بھروانہ، صوبائی وزیر برائے انسانی وسائل اور مزدور طبقہ انصر مجید نیازی نے بھی ملاقات کی۔

ملاقاتوں میں پنجاب کابینہ میں ردو بدل، موجودہ سیاسی صورتحال اور پنجاب حکومت کی سالانہ کارکردگی اور انتظامی امور زیر بحث آئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LSVnWi

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times