Friday, September 13, 2019

سونا پھر غریب کی پہنچ سے دور

سونے کی فی تولہ قیمت 88 ہزار 200 روپے ہوگئی
 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے کے بعد 75 ہزار 617 روپے ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی تھی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UYyIMI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times