
ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرہری پورنے سکولوں کو ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی ہدایت کردی گئی،
مراسلے میں طالبات کو گاوَن، عبایا یاچادر پہن کر سکول آنے کی تلقین کی گئی ہے، ای ڈی او نے مراسلے میں کہا ہے کہ طالبات کے پردے کا مقصد ان کا تحفظ کرنا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QclwoL
0 comments: