Friday, August 2, 2019

ہمایوں سعید اور عائزہ خان کے نئے ڈرامے کا ٹیزر ریلیز

ہمایوں سعید اور عائزہ خان کے نئے ڈرامے کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا
ہمایوں سعید اور عائزہ خان کے نئے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مداحوں کی دل جیت لیا۔

معروف اداکار ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے نئے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹیژر ریلیز شیئر ہوتے ہی مداحوں کی دل جیت لیا، ڈرامے کی پہلی قسط 17 اگست کو نشر کی جائے گی۔

ہمایوں سعید ایک  ڈائیلاگ میں کہتے ہیں کہ اگر تم یاد آؤ تو فون کر لوں جس پر عائزہ کہتی ہیں پوچھ کیوں رہے ہو ک رلینا فون، ہمایوں سعید پھر کہتے ہیں اگر زیادہ یاد آؤ تو پھر فون کر لینا چلو جاؤ۔

ٹیژر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائزہ خان ہمایوں سعید کی اہلیہ کا کردار ادا کر رہی ہیں، ہمایوں سعید کہتے ہیں کہ مجھے کبھی لگا نہیں کہ میرے پاس بڑی گاڑٰی، بنگلہ، تنخواہ سے زیادہ پیسے نہیں ہیں، پتا ہے کیوں کیونکہ میرے پاس تم ہو۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31n5p8D

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times