Sunday, August 4, 2019

اسپیکر کی ہدایت پرآصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پرآصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے لئے آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر اسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے جاری کئے۔

اسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پرآصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔

آصف زرداری کو نیب حکام آج قومی اسمبلی کی اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس لائیں گے۔ پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کیلئے درخواست جمع کرائی گئی تھی اور اسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پر آج آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T9V6Sq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times