Thursday, July 18, 2019

براہ راست: شاہد خاقان عباسی کو نیب نے گرفتار کرلیا

براہ راست: شاہد خاقان عباسی کو نیب نے گرفتار کرلیا
ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کی آج پیشی سے معذرت کی تھی انہوں نے کہا تھا کہنیب دفتر پیشی کے لیے تیار ہوں، مناسب وقت دیا جائے، پیشی کے لیے 3 دن کا وقت درکار ہے، صرف ایک دن کے نوٹس پر نیب دفتر پیشی ممکن نہیں۔

 

 

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XWcF99

0 comments:

Popular Posts Khyber Times