وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو رہا نہ کرنے اوربھارت کو واپس نہ کرنے کا فیصلہ سراہتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کلبھوشن سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن پاکستان کےعوام کے خلاف جرائم کا مرتکب ہے، پاکستان کو قانون کے مطابق مزید کارروائی کرنی چاہیے۔
Appreciate ICJ’s decision not to acquit, release & return Commander Kulbhushan Jadhav to India. He is guilty of crimes against the people of Pakistan. Pakistan shall proceed further as per law.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 18, 2019
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو رہا نہ کرنے اوربھارت کو واپس نہ کرنے کا فیصلہ سراہتا ہوں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O1gXMZ
0 comments: