ایران نے کہاہے کہ امریکی پابندیوں کے ذریعے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جو اقتصادی دہشت گردی کے مترادف ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکی حمایت یافتہ بیرونی حملہ آوروں سے تحفظ کے لئے ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام اشد ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ ایران کے خلاف عائد سخت پابندیوں کے ذریعے غیرقانونی سیاسی اہداف حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JS0DZx
0 comments: