Monday, July 15, 2019

لاہور بورڈ کا میٹرک کے نتائج کا اعلان، اپنا رزلٹ دیکھئے سچ ٹی وی کی ویب سائٹ پر

لاہور بورڈ کا میٹرک کے نتائج کا اعلان
لاہور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا، پہلی پوزیشن لاہور کے دانش اطہر نے حاصل کی۔

دانش اطہر نے 11 سو میں سے 1092 نمبر حاصل کرکے میدان مار لیا۔ دوسری پوزیشن انوشا ذکریا، سید حسن عباس اور محمد افان عامر نے حاصل کی۔ تینوں پوزیشن ہولڈرز 1100 میں سے 1090 نمبر حاصل کیے۔

Lahore Board announce SSC Result 2019 by سچ ٹی وی on Scribd



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XP1qiW

0 comments:

Popular Posts Khyber Times