وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں اہم ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان صورت حال اور وزیراعظم کے دورہ امریکا پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2xQG3D7
0 comments: