Friday, July 26, 2019

اپوزیشن صرف اقتدار کیلئے بے چین ہے, وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن صرف اقتدار کیلئے بے چین ہے، مستر دشدہ عناصر کی منفی سیاست کوعوام نے رد کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں میں احتجاج کا دم خم ہے نہ کہ چیئرمین سینیٹ کوہٹانے کا،ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام انتشا رکی سیاست نہیں چاہتے، بلکہ قوم کووزیراعظم کی قیادت اورحکومت پر پورا اعتماد ہے۔

اپوزیشن جماعتیں محض ذاتی مفادات کی خاطر اکٹھی ہوئی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ یہ عناصر ملکی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ذاتی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے،نیا پاکستان نئی سوچ اور نئے نظریے کے تحت ترقی کرے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YjG1OV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times