Tuesday, July 23, 2019

وزیراعظم عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ

وزیراعظم عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ
وزیراعظم عمران خان امریکا کے کامیاب دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ ہو گئے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے وزیراعظم عمران خان کے دورے کو تاریخی پیش رفت قرار دے دیا ہے۔

دورے کے اختتام پر وزیراعظم کی امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی سے بھی ملاقات کی۔ مشترکا میڈیا ٹاک میں نینسی پلوسی نے پاک امریکا تعلقات کی بہتری پر زور دیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوے نینسی پلوسی کا کہنا تھا کہ امریکا میں مقیم پاکستانی یہاں ترقی میں کردار ادا کررہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2M3h7ke

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times