
پاکستان کی مشہور اداکارہ ثانیہ شمشاد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں ثانیہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی مائیو اور مہندی کی تصاویریں شیر کیں جن میں وہ نہایت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
ثانیہ کی شادی کی تصاویروں نے ان کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ یہ خبر ان کے مداحوں کے لیے بڑی خبر ہے۔کئی مداحوں کے دل ٹوٹے اور کئی نے خوشی کا اظہار کیا۔
ثانیہ نے اپنا کرئیر کی کا آغاز 2011 میں کیا۔اور بہت ہی کم وقت میں اپنی ایکٹنگ سے عوام کے دل جیت لیے۔
ثانیہ نے ایکٹنگ کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور ہوسٹنگ بھی کی ہے ثانیہ نے کئی مشھور برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے۔ ثانیہ 31سال کی ہیں وہ لاہور میں پیدا ہوئی اور وئیں مقیم ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YdPmrm
0 comments: