Sunday, July 21, 2019

بوہرہ برادری کا سماجی فلاح و بہبود اور معاشی شعبہ میں اہم کردار ہے: صدر مملکت

بوہرہ برادری کا سماجی فلاح و بہبود اور معاشی شعبہ میں اہم کردار ہے: صدر مملکت
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں اور عالمی حدت کے خطرات سے نمٹنا ہے اور بوہرہ برادری اس مہم میں تعمیری کردار ادا کر رہی ہے۔

کراچی میں داؤدی بوہرہ برادری کے مذہبی رہنما ڈاکٹر سیدنا مفادل سیف الدین کے ہمراہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بوہرہ برادری سماجی فلاح و بہبود اور معاشی شعبہ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

صدر نے برہانی فاؤنڈیشن کے قیام کو سراہا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2y3s90t

0 comments:

Popular Posts Khyber Times