Monday, July 15, 2019

چار سدہ کی سر جڑی بچیوں کا لندن میں 50 گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

چار سدہ کی سر جڑی بچیوں کا لندن میں 50 گھنٹے طویل کامیاب آپریشن
چار سدہ کی سر جڑی بچیوں کا لندن کے اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد سے تعلق رکھنے والے سر جڑی بچیاں صفا اور مروہ کا لندن کے اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا۔ اس سے قبل ان کے دو آپریشن کئے گئے تھے۔ تیسرا آپریشن پچاس گھنٹے تک جاری رہا جو کامیاب رہا۔

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سر جڑی بچیوں صفا اور مروہ کا علاج لندن میں کروانے کا اعلان کیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2laNxxI

0 comments:

Popular Posts Khyber Times