Wednesday, July 24, 2019

مران خان کی 23 سالہ جدوجہد، تحریک انصاف آج یوم تشکر منائے گی: فردوس عاشق

مران خان کی 23 سالہ جدوجہد، تحریک انصاف آج یوم تشکر منائے گی: فردوس عاشق
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج قوم کے مال میں خیانت کرنے والوں کی شکست کا دن ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف آج یوم تشکر منائے گی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 25 جولائی کوعوام کی امنگیں، عمران خان کی 23 سالہ جدوجہد رنگ لائی، عوام نےعمران خان کو احتساب کا جو مینڈیٹ دیا آج اس کی فتح کا دن ہے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ آج قوم کے مال میں خیانت کرنے والوں کی شکست کا دن ہے، ان عناصرکی شکست کا دن ہے جنہوں نے قوم کے مال میں خیانت کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OgyYqA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times