Thursday, July 25, 2019

کراچی میں پولیس کا سرچ آپریشن، 13 افراد گرفتار

کراچی میں پولیس آپریشن کر کے تیرہ افراد گرفتار
کراچی کے علاقے بن قاسم میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کر کے تیرہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

زرائع کے مطابق کراچی کے علاقے بن قاسم میں پولیس کی جانب سے کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک سو نوے سے زائد افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔

پولیس نے کومبنگ آپریشن کے دوران ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب ملزم سمیت تیرہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30XE64s

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times