Friday, June 14, 2019

ورلڈکپ: آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے

۔پہلامیچ لندن کے اوول سٹیڈیم میں آسٹریلیااورسری لنکا کے درمیان کھیلاجائے گا۔
پہلامیچ آسٹریلیا اورسری لنکا جب کے دوسرا میچ افغانستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلاجائے گا۔

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ لندن کے اوول سٹیڈیم میں آسٹریلیااورسری لنکا کے درمیان کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

دوسرامیچ کارڈف میں افغانستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلاجائے گا جو شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FaBGXH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times